ام الصبیان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بچوں کی ایک بیماری جس میں عموماً تشنج کا دورہ پڑتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بچوں کی ایک بیماری جس میں عموماً تشنج کا دورہ پڑتا ہے۔